رمضان: کراچی میں مفت افطار دسترخوان میں زیادہ لوگ کیوں آ رہے ہیں؟
رمضان: کراچی میں مفت افطار دسترخوان میں زیادہ لوگ کیوں آ رہے ہیں؟
اتوار 15 مارچ 2026 16:14
رمضان المبارک کے دوران پاکستان کے شہر کراچی میں شہریوں کی بڑی تعداد مختلف اداروں کی جانب سے لگائے گئے مفت افطار دسترخوان کے لیے جمع ہوتی ہے۔ خوراک اور ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے اس برس زیادہ لوگ شریک ہو رہے ہیں۔ مزید تفصیلات روئٹرز کی اس ویڈیو رپورٹ میں