ٹماٹر اور مسالوں کا جادو، پشاور کی روایتی چٹنی کے چرچے
ٹماٹر اور مسالوں کا جادو، پشاور کی روایتی چٹنی کے چرچے
اتوار 15 مارچ 2026 6:53
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور قصہ خوانی میں ٹماٹر اور مختلف مسالوں سے بنی چٹنی اتنی مشہور ہے کہ رمضان میں اس کے خریداروں کا رش لگا رہتا ہے۔ پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ