Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: کنگڈم ٹاور میں فن پاروں کی نمائش

ریاض (کے این واصف)سفیر ہند احمد جاوید کنگڈم ٹاور ریاض میں پینٹنگ نمائش بعنوان ”ہندی گیلری“ کا افتتاح کرنے کے بعد معرو ف پینٹر مسز صبیحہ مجید صدیقی کے ساتھ ان کے فن پاروں کو دیکھتے ہوئے۔ اس نمائش کا اہتمام جنرل کلچرل اتھارٹی ، کنگڈم سینٹر اور ”را آرٹ “ نے کیا تھا۔اس موقع پرڈاکٹر حفظ الرحمان فرسٹ سیکریٹری سفارتخانہ ہند ریاض بھی موجود ہیں۔ اس نمائش میں عثمان الخزیمی (سعودی) اور ہندوستانی فنکارہ صبیحہ مجید نے اپنی پینٹنگز پیش کی ہیں۔ یہ نمائش 22دسمبر تک عوام کیلئے جاری رہیگی۔ 

شیئر: