Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: انٹرنیشنل موٹر کار نمائش میںH6

جدہ ۔۔۔ علی زید القریشی اینڈ برادرز گروپ کے ماتحت کاروں کی مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی نے جدہ میں کاروں کی بین الاقوامی نمائش میں ہیولH6پیش کرنے کا اعلان کرکے مقامی صارفین کو چونکا دیا۔ بتایا جارہا ہے کہ نمائش کے پہلے دن ہی مذکورہ کار کا 40واں ماڈل سعودی شہریوں کو بھا گیا۔ اس میں 197ہارس پاور کا انجن لگا ہے۔ اس میں رفتار تبدیل کرنے والا نظام دیگر گاڑیوں سے یکسر مختلف ہے۔ اس میں 7قسم کی رفتار کو کنٹرول کرنے والا نظام نصب کیا گیا ہے۔ اسکے نرخ بھی مسابقتی ہیں۔ اسکی ابتدائی قیمت 62900 ریال ہے۔

                                    

شیئر: