چین میں مچھروں کو لیزر ٹیکنالوجی کی مدد سے مارنے والی ایک منفرد ڈیوائس سوشل میڈیا پر وائرل ہے یہ پورٹیبل ڈیوائس مصنوعی ذہانت اور جدید سینسر ٹیکنالوجی کی مدد سے مچھروں کی شناخت کرتی ہے اور صرف تین ملی سیکنڈ میں چھ میٹر تک مچھر کو نشانہ بنا سکتی ہے: روئٹرز کی ویڈیو