Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

براڈپیک حادثہ: کوہ پیماؤں کی یاد میں کینڈل لائٹ ویجل‘ کا انعقاد

الپائن کلب آف پاکستان اور پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے تعاون سے منگل کی شام سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں براڈ پیک پر حادثے کا شکار ہونے والے کوہ پیماؤں کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔’کینڈل لائٹ ویجل‘ کے عنوان سے منعقدہ اس تقریب میں شہریوں، کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور صحافیوں نے شرکت کی اور شمعیں روشن کر کے براڈ پیک مہم کے دوران ہلاک ہونے والے غیر ملکی اور مقامی کوہ پیماؤں کو خراجِِ عقیدت پیش کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: