Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بد عنوانی کی آن لائن نگرانی

طائف ۔۔۔انسداد بد عنوانی کا قومی ادارہ نزاھہ 20سرکاری اداروں کے تعاون و اشتراک سے آئندہ برس 2019ء سے الیکٹرانک نگرانی کا آغاز کریگا ۔ بد عنوانی پر نظر رکھنے والے اداروں کی تعداد 31ہو گئی۔11ادارے 2018ء میں شریک کئے گئے تھے ۔ مقررہ پروگرام کے مطابق 2020ء میں مزید 30ادارے شامل کئے جائینگے جس کے بعدبد عنوانی کے خلاف مہم میں شامل سرکاری اداروں کی تعداد 61ہو جائے گی ۔ 

شیئر: