Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طنطورة میلے کےلئے بکنگ کیسے؟

العلا۔۔۔ ان دنوں طنطورة سرمائی میلے نے سعودی عرب سمیت پوری دنیا میں دھوم مچا رکھی ہے۔ شائقین دریافت کررہے ہیںکہ طنطورة میلے کےلئے بکنگ کا طریقہ کار کیا ہے۔ انتظامیہ نے اس استفسار کے جواب میں توجہ دلائی ہے کہ جو حضرات میلے میں شرکت کے خواہشمند ہوں وہhttps://e-ticket.app/o/19 پرجاکر بکنگ کراسکتے ہیں۔ العلا میں 31جنوری سے 2 فروری تک طنطورہ میں خادم حرمین شریفین گھڑ دوڑ کا پروگرام ہوگا۔یہاں اور بھی بہت سارے پروگرام ہونگے جن کا اعلان وقتاً فوقتاً کیا جاتا رہیگا۔

                                                

شیئر: