سعودی عرب کی ایگزیکٹیو کورٹس سے 70ارب ریال دلوانے کے مطالبات
منگل یکم جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭کوئی بھی اسپتال دل میں انجماد خون کے مریض کے علاج سے معذرت نہیں کرسکتا، شاہ سلمان کی ہدایت
٭ سعودی عرب کی ایگزیکٹیو کورٹس سے 70ارب ریال دلوانے کے مطالبات
٭ 2018ءکی طاقتور بین الاقوامی خواتین میں 2سعودی اور ایک اماراتی خاتون شامل
٭ 6.5ارب ریال کے بانڈز اندرون ملک جاری کئے جائیں گے، سعودی وزارت خزانہ
٭ سوڈانی صدر نے تنخواہیں بڑھانے کا وعدہ کرلیا، پولیس نے مظاہرین پر اشک آور بم چھوڑ دیئے
٭ 2018ءکے دوران شام نے 20ہزار شہریوں کو ہلاک کیا
٭ عراق نے 600سے زیادہ غیر ملکیوں پر داعشی ہونے کے الزام میں مقدمہ چلایا
٭ جدہ ساحل سمندر مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے آباد
٭ خون کا عطیہ دینے والوں کو 5فائدے ہوتے ہیں، سب سے پہلا خوشی کا احساس
٭ اقوام متحدہ کے جنرل نے حوثیوں کو الحدیدة بندرگاہ حوحوالے کرنے کی تاکید کردی
٭ اٹلی نے غیر ملکی سیاحوں کی داخلہ فیس مقرر کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭