مقررہ منصوبے تیزی سے نافذ کئے جائیں، شاہ سلمان
بدھ 2جنوری 2019کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ مقررہ منصوبے تیزی سے نافذ کئے جائیں، شاہ سلمان بن عبدالعزیز
٭ شہزادوں، وزراءاور ارکان شوریٰ نے شاہ سلمان کے سامنے نئے عہدوں کا حلف اٹھالیا
٭ مملکت آنے کے بعد غیر ملکی کا پیشہ انجینیئر میں تبدیل کرنے پر پابندی
٭ آجر اور اجیر کے درمیان صلح نامہ واجب النفاذ دستاویز ہے، وزیر انصاف
٭ 20لیڈی ڈاکٹر جدہ کتب میلے کے شائقین کی طبی مدد پر مامور
٭ گلوکوز سے شہد تیار کرنے والے کارخانے کی مالکن کی تشہیر
٭ حوثیوں نے یمنی بچوں کی غذا چوری کرلی، خصوصی رپورٹ
٭ تجارتی اداروں کے لئے مشترکہ کرایہ نامہ تیار
٭ کانگو نے امن و امان کی خاطر انٹرنیٹ بند کردیا
٭ لیبیا کی فوج نے داعشیوں کے قبضے سے 22افراد کو آزاد کرالیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭