Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”آپ کا بچہ محفوظ ہاتھوں میں“

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ کے اہلکار حرم شریف کے دروازوں پر ننھے زائرین کی حفاظتی کارروائی کررہے ہیں۔ انتظامیہ نے ”طفلک معنا بامان“ (آپ کا بچہ ہمارے پاس محفوظ ہاتھوں میں) کے عنوان سے بچوں کی نگہداشت کا نیا نظام شروع کیا ہے۔ ہر بچے کے ہاتھ میں حفاظتی بیلٹ لگایا جارہا ہے۔ اس میں بچے کے ذمہ داران سے رابطے کا نمبر بھی درج ہوتا ہے۔ بچے سے متعلق تمام معلومات بھی ریکارڈ کی جارہی ہیں۔
 

شیئر: