ساری اسٹریٹ پر پل کی تعمیر ہفتہ 12 جنوری 2019 3:00 جدہ ۔۔۔ ساری اسٹریٹ اور کنگ فہد روڈ چوراہے پر جدہ میونسپلٹی نے پل کی تعمیر کا کام شروع کرادیا۔ میونسپلٹی کا کہناہے کہ اس کی بدولت جدہ شہر کی اہم شاہراہوں کے ٹریفک پر خوشگوار اثرات پڑیں گے۔ تعمیر پل میونسپلٹی جدہ شیئر: واپس اوپر جائیں