Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اضم میں ادویہ کاچھڑکاﺅ

اضم۔۔۔ اضم کمشنری میں ان دنوں ڈینگو کے واقعات ریکارڈ پر آنے کے باعث کمشنر سلیمان الزیبی کی ہدایت پر اسپیشل ٹیمیں جگہ جگہ کیڑے مار ادویہ کا چھڑکاﺅ کررہی ہیں۔

شیئر: