Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوگینڈا : ٹریفک حادثہ،کانگو کے 15شہری ہلاک

کمپالا۔۔۔۔ یوگینڈا میں ٹرک حادثے کے نتیجے میںکانگو کے 15 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔یوگینڈا کے یوویسٹ نلے کے علاقائی پولیس ترجمان جوسفین اینگشیا نے بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور ٹرک کوکنٹرول کر سکا اور گاٹ ملارا قریب الٹ گیا۔ٹرک پر کانگو کے تاجر اور ماہی گیر سوار تھے جو پنیامور مچھلی بازار کی طرف جا رہے تھے۔حادثے کے نتیجے میںکانگو کے 15شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ترجمان نے کہا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔
 

شیئر: