Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ عبدالعزیز ”باز میلہ“

ریاض ۔۔۔ سعودی باز کلب نے اعلان کیا ہے کہ کنگ عبدالعزیز باز میلہ 25جنوری کو شروع کیا جائیگا۔ 3فروری تک جاری رہیگا۔ یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اور عظیم الشان پروگرام ہوگا۔ اس میں ایک طرف تو باز کے سعودی محبین شریک ہونگے دوسری جانب خلیج عرب اور دنیا بھر سے باز کے شائقین ریاض آئیں گے۔ اس موقع پر مختلف مقابلے بھی ہونگے۔سعودی عجائب گھر مملکت اور خلیج میں باز کی تاریخ جدید ترین وسائل کے ذریعہ پیش کریگا۔
 

شیئر: