Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بینک آف رشیا کے سونے کے ذخائر میں اضافہ

ماسکو۔۔۔ روس کے مرکزی بینک ” بینک آف رشیا “ 2018 ءکے دوران سونے کے سرکاری ذخائر میں 273.7 ٹن کا اضافہ کیا جو ایک ریکارڈ ہے۔بینک آف رشیا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 2018 ءکے دوران اس نے مارکیٹ سے 273.8 ٹن سونا خرید کر سرکاری ذخائر میں شامل کیا جس سے سونے کے ذخیرے کا کل حجم بڑھ کر 2100 ٹن تک پہنچ گیا جو ایک ریکارڈ ہے۔سونے کے سرکاری ذخیرے کی مالیت کا اندازہ 86.9 ارب امریکی ڈالر لگایا گیا ہے۔
 

شیئر: