جدہ: فلکی علوم کے ماہرین کے علاوہ ٹویٹر صارفین نے سعودی عرب اور خلیجی ممالک پر سے خلائی اسٹیشن کے گزر کی ویڈیوز او رتصاویر شیئر کی ہیں۔ واضح رہے کہ انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن کا گزر سعودی عرب اور خلیجی ممالک پر سے آج اتوار کو شام 6بجکر21منٹ پر ہوا۔
— Ghaida (@GhaidaAltuwijri) ٢٠ يناير ٢٠١٩
— زهراء (@z0_0z21) ٢٠ يناير ٢٠١٩
مرور المحطة الدولية اليوم من سماء جدة pic.twitter.com/eoHcNSvUWc
— رجال سلمان (@adeltoo1) ٢٠ يناير ٢٠١٩








