Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسلم لیگ ن ریاض کے نائب صدر رانا اشرف کے بیٹےکی تقریب دعوت ولیمہ

 مسلم لیگ ن ریاض کے نائب صدر رانا اشرف کے بیٹے رانا ایاز اشرف کی شادی کی خوشی میں دعوت ولیمہ تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتخانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی محمود لطیف سمیت سیاسی سماجی، ادبی،مذہبی اور صحافتی اور کاروباری حضرات کے علاوہ فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں:- - - - - -جدہ میں نائب اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے اعزاز میں تقریب

شیئر: