Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ بدر بن سلطان قائم مقام گورنر مکہ

جدہ۔۔۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل سالانہ چھٹی پر چلے گئے۔ ان کے نائب شہزادہ بدر بن سلطان قائم مقام گورنر مکہ مکرمہ ہونگے۔ خالد الفیصل نے انہیں باقاعدہ چارج دے دیا۔ 
 

شیئر: