Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میونسپلٹی نے 710مقامات سے بارش کا پانی صاف کردیا

بدھ 30جنوری 2019 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ لاجسٹک خدمات سعودی عرب کو قافلہ سالار صنعتی طاقت میں تبدیل کردیں گی، سعودی کابینہ
٭ سعودی عرب انسداد بدعنوانی کے حوالے سے جی 20میں گیارہویں نمبر پر
٭ بامقصد مکالمے اور اسے معاشرے کی شناخت بنانے سے پروقار زندگی میسر ہوگی، فیصل بن سلمان
٭ کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد نے جدہ یونیورسٹی میں القرآن اور اسلامک اسٹڈیز فیکلٹی کا افتتاح کردیا
٭ جدہ میونسپلٹی نے 710مقامات سے بارش کا پانی صاف کردیا، 130ہزار مکعب میٹر پانی جگہ جگہ کھڑا ہوگیا تھا
٭ سعودی عرب نے عدالت کے شعبے میں بہتری پیدا کی ہے، وزیر انصاف
٭ عرب اتحاد اور اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن نے حوثیوں سے سعودی قیدی آزاد کرالیا
٭ ”نیوم“ کو ڈیولپ کرنے کیلئے شراکتی کمپنی قائم کردی گئی
٭ سعودی عریبین مانیٹری فنڈ (ساما) کو دنیا بھر میں سینٹرل بینکوںکیلئے خطرات سے بچانے والے بہترین منتظم کا ایوارڈ مل گیا
٭ سعودی فلمی میلے میں 55فلمیں پیش کی جائیں گی، اندراج کی تاریخ ابھی باقی ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں