Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ،اماراتی ڈیجیٹل کرنسی کیا ہے؟

ریاض ۔۔۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مشترکہ تجارتی قانون ادائیگی کےلئے مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی کے اجراءکی تیاریاں زور و شور سے کررہے ہیں۔ سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) اور متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی ”عابر“ کے اجراءکی اسکیمیں تیار کرلیں۔ جدید ترین ٹیکنالوجی وسائل کے ذریعے مالیاتی لین دین میں عابر استعمال کیا جائیگا۔ ساما اور امارات کے مرکزی بینک برقی توانائی سے کام کرنے والے تکنیکی وسائل عابر کے حوالے سے استعمال کرینگے۔
 

شیئر: