ٹیب بال کرکٹ کی بدلتی ہوئی دنیا، انعامی رقم ایک کروڑ روپے
ٹیب بال کرکٹ کی بدلتی ہوئی دنیا، انعامی رقم ایک کروڑ روپے
جمعرات 30 اکتوبر 2025 19:38
ٹیپ بال کرکٹ پاکستان میں ہر جگہ یکساں مقبول ہے، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ٹیپ بال کی یہ دنیا گلی محلوں سے نکل کر اب ایک لیگ کی شکل اختیار کر چکی ہے، مزید جانیے راولپنڈی سے ثوبان افتخار راجا کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔