Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لکڑی کا کام خوبصورت کاریگری‘: جدہ کا ورکشاپ جہاں لوگ ہنر سیکھتے ہیں

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ووڈ ٹرننگ کلب خطے کے فنکارانہ اور ثقافتی منظر نامے میں ایک نمایاں اضافہ ہے۔ اس کلب میں مختلف ورکشاپس منعقد کی جاتی ہیں جن میں لوگوں کو لکڑی کے فن میں مہارت حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔
اس کلب کے بانی اور لکڑی کے ڈیزائن بنانے کے ماہر حسن محمد نے بتایا کہ ووڈ ٹرننگ سیکھنے کے شوقین افراد کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے اس شعبے کے لیے مستقل جگہ قائم کرنے کی ترغیب دی۔ سعودی پریس ایجنسی کی ویڈیو

شیئر: