Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرونز، ٹریکرز اور جال، شارک حملوں سے نمٹنے کےلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

آسٹریلیا کے سمندر شارک مچھلیوں سے بھرے ہوئے ہیں اور گذشتہ 25 سالوں کے دوران لوگوں پر درجنوں شارک حملے ہو چکے ہیں۔ حکام عوام کو مزید حملوں سے بچانے کے لیے ڈرونز، ٹریکرز اور جال لگا رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ۔

شیئر: