Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوپی: کانگریس کے رہنما کی ناک ، کان کاٹ دیئے؟

ہاتھرس۔۔۔اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس کے نجیہائی بازارمیں ایک دکان کے تعمیر کے مسئلے پر 2گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔ اس دوران ایک فریق نے کانگریسی رہنما کنہیا لال پر بلیڈ سے حملہ کرکے ناک اور کان کاٹ دیئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کوشل ،ہیمنت ، امیت ،واسو ار انشو کیخلاف مارپیٹ اور فساد برپا کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا۔کانگریس کے ضلع صدر چندر گپت وکرما دتیہ اوردیگر رہنما پولیس اسٹیشن پہنچے اور حملہ آوروں کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں:-  - - -بہار: سیمانچل ایکسپریس کی11بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،9افراد ہلاک

شیئر: