Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کا نیا حکومتی منصوبہ کیا ہے؟

پاکستان کی حکومت نے مشکل معاشی صورتِ حال کے پیشِ نظر کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کا نیا اور سخت جامع منصوبہ نافذ کر دیا ہے۔ نئی پالیسی کا بنیادی مقصد سرکاری سطح پر غیر ضروری اخراجات کا فوری خاتمہ اور ایندھن کے قومی ذخائر کی بچت کو یقینی بنانا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں مزید کیا کہا گیا ہے، جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ میں۔

شیئر: