Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’شائی چیو‘، چین میں فصلوں کو خشک کرنے صدیوں پرانی روایت آج بھی برقرار

چین میں اب بھی اس صدیوں پرانی روایت کو برقرار رکھا جا رہا ہے جس میں خزاں کی فصلوں کو دھوپ میں خشک کیا جاتا تھا جسے ’شائی چیو‘ کہا جاتا ہے۔ اس کے لیے صوبہ فوجیان کی ایک عمارت میں سینکڑوں ٹوکریاں رکھی گئی ہیں، جن میں چاول، سرخ مرچیں، مکئی اور کھجوروں سمیت دوسری اجناس خشک کی جاتی ہیں، یہ مقام اور عمل سیاحوں میں بھی بہت مقبول ہے۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: