Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب کے جین زی کاؤنٹرز نئی پود کو کون کون سی سہولت دے رہے ہیں؟

پنجاب حکومت کی جانب سے پورے صوبے میں جین زی کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں اور اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ یہاں سے ان کو حکومتی سروسز آسانی کے ساتھ حاصل ہوں جیسے لائسنس یا پرمٹ کا حصول وغیرہ، جبکہ یہاں سکوٹی سکھانے کا کام بھی ہوتا ہے۔
یہاں مزید کیا کچھ ہے جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: