Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رواں سال کون سی نئی ایموجیز آ رہی ہیں؟‎

یونیکوڈ اور ایموجی پیڈیا کی جانب سے رواں سال آنے والی نئی ایموجیز سے پردہ اٹھا دیا گیا ہے۔معذور افراد کے لیے خصوصی ایموجیز پیش کی جا رہی ہیں جس میں الیکٹرک اور مینول ویل چیئر ، اسٹک پکڑے فرد ، جسمانی معذوری اور سننے کی صلاحیت سے محروم افراد کے لیے ایموجی پیش کی گئی ہے۔ جانوروں ، کھانے پینے کی اشیاء ، سبزیوں اور دیگر روزمرہ کی چیزوں پر مشتمل ایموجیز بھی جلد سامنے آنے والی ہیں۔ ان تمام ایموجیز کو ممکنہ طور پر رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پیش کر دیا جائے گا۔
 

شیئر: