Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ فہد پل سے 382 ملین نے سفر کیا

دمام۔۔۔ کنگ فہد پُل ادارے کے ڈائریکٹر جنرل عبدالمحیسن نے بتایا کہ 1986ء میں کنگ فہد پل کے قیام سے لے کر 2018ءکے اختتام تک 382 ملین افراد نے اس سے سفر کیا۔ آخری 17 برس کے دوران یہاں سے سفر کرنے والوں کی تعداد میں سالانہ 10 فیصد کا اضافہ ہوتا رہا۔ انہوں نے بتایا کہ 20 منٹ میں یہاں سے 110 ہزار افراد سفر کررہے ہیں۔

شیئر: