Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

6سرکاری گاڑیاں توڑنے والا اہلکار گرفتار

جازان۔۔۔جازان ریجن میں العارضہ کمشنری کی پولیس نے اپنے ایک اہلکار کو 6 سرکاری گاڑیوں میں توڑ پھوڑ مچانے پر گرفتار کرلیا۔ گاڑیاں وزارت زراعت کی عمارت کے احاطے میں کھڑی تھیں۔ تمام گاڑیاں متاثر ہوئیں۔ اہلکار کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی گئی اور اس کی فائل پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردی گئی۔

شیئر: