Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی پاکستانی شراکت کے استحکام کیلئے

پیر 18فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الیوم“ کا اداریہ 
جب سے پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات شروع ہوئے ہیں تب سے ہر دن مضبوط اور مستحکم تر ہونے کا سلسلہ چل رہا ہے ۔ روایتی منزل سے نکل کر زیادہ جامع اور زیادہ گہرے تعلقات بنتے چلے گئے۔ دونوں برادر ملکوں کے قائدین ایک دوسرے کے یہاں کے دورے کرکے باہمی تعلقات کو راسخ کرنے کے عزم ِمسلسل کا اظہار کرتے رہے۔ ولی عہد محمد بن سلمان کا نیا دورہ پاکستان 2019ءکے شروع میں مختلف ایشیائی ممالک کے دورے کی پہلی منزل ہے۔ یہ اپنے آپ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں خصوصاً اقتصادی شعبے میں تعاون کے نئے افق کا آئینہ دار ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: