Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد محمد بن سلمان اسلام آباد میں

پیر 18فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ات کی شہ سرخیاں
٭ 20ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کردیئے، ولی عہد ..... پاکستان جلد طاقتور ملک بن جائیگا اور ہم ہمیشہ اسکے ساتھ رہیں گے، محمد بن سلمان (المدینہ)
٭ سرمایہ کاریاں سعودی عرب اور پاکستان کے گہرے تعلقات کی آئینہ دار ہیں، ولی عہد (المدینہ)
٭ ولی عہد محمد بن سلمان اسلام آباد میں .... سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کی جڑیں 67سال پر پھیلی ہوئی ہیں 
٭ شہزادہ محمد بن سلمان نیا سعودی عرب بنانے کے لئے کوشاں ہیں، عمران خان
٭ مشرق وسطیٰ کا مستقبل مضبوط ہے، ولی عہد.... سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسٹراٹیجک شراکت کومستحکم کرنے والے 7معاہدے (الریاض)
٭ عظیم مشرق وسطیٰ کیلئے پاک سعودی شراکت 
٭ سعودی عرب 50ملین سیاحوں کی میزبانی کرسکتا ہے، ولی عہد 
٭ سعودی عرب ہر حال میں سچا دوست ہے، عمران خان 
٭ ولی عہد اور پاکستانی وزیراعظم کی موجودگی میں 7معاہدوں پر دستخط 
٭ شاہ فیصل کے نقش قدم پر .... محمد بن سلمان نے پاکستان کیلئے امید کی جوت جگا دی 
٭ محمد بن سلمان کے دورے کی غیر معمولی کوریج، تاریخی دورہ، ہر طرف ”اپنے دوسرے گھر میں خوش آمدید“ کے بینرز 
٭ ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: ٹھوس اتحاد کی شاندار تاریخ 
٭ ولی عہد پاکستان، ہندوستان اور چین کے دورے پر ، ایوان شاہی 
٭ محمد بن سلمان بہار بن کر پاکستان پہنچے 
٭ تاریخی سرمایہ کاریاں ہونگی، پاکستانی وزیر پیٹرولیم 
٭ موثر اور مکمل تعاون کی شروعات ہے، شاہ محمود قریشی 
٭ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر نکتہ ہائے نظر ایک جیسے ہیں، عمران خان 
٭ پاکستانی اپوزیشن کی جانب سے شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کا خیر مقدم 
٭ پاکستان تاریخ کی عظیم ترین سرمایہ کاریوں کا منتظر 
٭ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے خیر مقدم کیلئے اسلام آباد میں سرکاری چھٹی 
٭ ولی عہد کے دورہ پاکستان نے 10ارب ڈالر کی لاگت سے صنعتی سرمایہ کاریوں کی بنیاد ڈالدی 
٭ ولی عہد کے دورہ پاکستان سے سرمایہ کاری کے شعبوں میں معاون منفرد تعلقات مضبوط ہونگے، سعودی سرمایہ کار 
٭ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 75ارب ریال مالیت کے 7معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں ، پاک سعودی تعلقات کی جڑیں گہری ہونگی (الوطن)
٭ ولی عہد محمد بن سلمان نے ایشیائی ممالک کے دورے کا آغاز پاکستان سے کردیا 
٭ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان عالمی درجے کا واقعہ ہے ، پاکستانی اخبارات 
٭ محمد بن سلمان کے دورے کو ہر سطح پر انتہائی اہمیت حاصل 
٭ پاکستان اور سعودی عرب مختلف تنظیموں میں اسٹراٹیجک شراکت کے علمبردار برادر ملک
٭ محمد بن سلمان اور پاکستانی قیادت کے مذاکرات 
٭ بیشتر سرمایہ کاروں کیلئے دنیا بھر میں محرک ثابت ہونگے
٭ پاکستان اور سعودی عرب کے قائدین ایک دوسرے کے یہاں کے دورے کی روایت کے پابند، تعاون کے معاہدے اور یادداشتیں 
٭ اسٹینڈرڈ سے متعلق تعاون کا تکنیکی پروگرام 
٭ پاکستان میں برقی توانائی کے منصوبوں کی فنڈنگ 
٭ معدنیات کے شعبے میں مفاہمت 
٭ پاکستان کو تیل مصنوعات اور خام پیٹرول کی فنڈنگ 
٭ پیٹروکیمیکل اور آئل ریفائنری کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ
٭ تجدد پذیر توانائی کے منصوبوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
٭ کھیلو ںکے شعبے میں تعاون کا معاہدہ
٭ پاکستانی بندرگاہ چین کیلئے سعودی عرب کی شاہراہ (فہد عریشی ۔ الوطن)
٭ سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے پائدار ساتھی ہیں، محمد بن سلمان (عکاظ)
٭ ریاض اور اسلام آباد مضبوط اتحادی
٭ پاکستان اور سعودی عرب نے 20ارب ڈالر مالیت کے 7معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پردستخط
٭ پاک ،سعودی اتحاد کے نئے روشندان
٭ عمران خان اسلام آباد پہنچنے پر ولی عہد کا خیر مقدم کرنے والوں میں پیش پیش
٭ ولی عہد کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں، زیادہ طویل دورے کے آرزو مند تھے، عمران خان
٭ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مملکت کی سیاسی اور اقتصادی حیثیت کا پختہ ثبوت ہے، سیاستدان اور ماہرین اقتصاد
٭ نوجوان قائد اور ہمیشہ کامیاب رہنے والوں کا فلسفہ
٭ پاکستان اور سعود ی عرب 37برس سے فوجی تعاون کی شاہراہ پر
٭ گوادر بندرگاہ میں سعودی عرب نے اپنا حصہ بُک کرلیا
٭ پاک سعودی شراکت (عکاظ ۔ اداریہ)
٭ پاکستان اول (عبدالرحمان الطریزی ۔ عکاظ)
٭ ریاض اور اسلام آباد : 20ارب ڈالر کے معاہدوں کے ذریعے اسٹراٹیجک تعلقات کا فروغ (الاقتصادیہ)
٭ سعودی عرب اور پاکستان اسلام کا دھڑکتا ہوا دل اور امن کے بازو 
٭ سعودی عرب بین الاقوامی طاقت بننے کے تمام عناصر کا مالک ہے، محمد بن سلمان
٭ سعودی عرب آئندہ برسوں کے دوران 50ملین سیاحوں کو اپنے یہاں بلا سکتا ہے، محمد بن سلمان
٭ پاکستان اور سعودی عرب بے نظیر شکل میں باہمی تعلقات کو عروج کی طرف لیجارہے ہیں، عمران خان
٭ محمد بن سلمان اور عمران خان کی موجودگی میں ریاض او راسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
٭ محمد بن سلمان پاکستان پہنچ گئے، غیر معمولی سرکاری اور عوامی استقبال
٭ محمد بن سلمان کے دورے پر سرمایہ کاریاں پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی ، عمران خان
٭ اسلام آباد کی سڑکیں ولی عہد کے دورے کے موقع پر سعودی عرب اور پاکستان کے سبز پرچموں سے سج گئیں
٭ پاکستانی عوام کے دل میں سعودی عرب کی حیثیت سرکاری اور عوامی خیر مقدم نے اجاگر کردیا
٭ سعودی عرب اور پاکستان مضبوط اتحادی (اداریہ ۔ الاقتصادیہ)
٭ سعودی عرب پاکستان اور خطے کے عظیم مستقبل کیلئے کوشاں ہیں، محمد بن سلمان (الحیاة)
٭ پاکستان کو پاسداران انقلاب پر حملے کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، ایرانی انتباہ اور انتقام کی دھمکی
٭ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان بے نظیر شراکت (الشرق الاوسط)
٭ پاکستان ، سعودی عرب اور خطے کے عظیم مستقبل کیلئے کوشا ںہیں، محمد بن سلمان
٭ 20ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
٭ شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کیساتھ تعلقات کو نئی منزلوں سے آشنا کردیا
٭ سعودی عرب اور پاکستان تعمیری تعاون کی شاہراہ پر (ایمیل امین ۔ الشرق الاوسط)
٭ سعودی عرب اور پاکستان ایران اور ترکی (عبدالرحمن الراشد ۔ الشرق الاوسط)
٭ سعودی عرب کی بہار نے پاک سرزمین کو سیراب کردیا (مکہ)
٭ پاکستان دنیا کی 17ویں بڑی فوجی طاقت 
٭ شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے سے پاک سعودی تعلقات مضبوط اقتصادی شراکت میں تبدیل ہونگے، عمران خان
٭ شہزادہ محمد بن سلمان اور عمران خان کی زیر صدارت رابطہ کونسل کا اجلاس
٭ توانائی، پیٹرو کیمیکل اور معدنیات میں قافلہ سالار 8پاکستانی کمپنیاں 
٭ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان کیلئے بہار بن کر آیا، پاکستانی وزیر پیٹرولیم
٭ محمد بن سلمان کے دورے سے ہماری معیشت مضبوط ہوگی، گورنر پنجاب
٭ پاکستانی محمد بن سلمان کے دورے سے غیر معمولی دلچسپی لے رہے ہیں، سعودی آرمی اتاشی
٭ پاک سعودی تعلقات مسلسل شرح نمو اور مشترکہ افہام و تفہیم
٭ پاکستان میں ، ولی عہد کا استقبال منفرد انداز میں کیا گیا
٭ تصاویر کی نمائش نے ریاض اسلام آباد تاریخی تعلقات کو اجاگر کیا
٭ پاکستان اور سعودی عرب مشترکہ وژن پر مبنی شراکت (الجزیرة)
٭ 20ارب ڈالر کے 7 معاہدو ںکی تقریب میں ولی عہد اور خان کی شرکت
٭ محمد بن سلمان کو 21توپوں کی سلامی دی گئی
٭ 6 پاکستانی لڑاکا طیاروں نے سعودی طیارے کو اپنے حصار میں لے لیا
٭ مختلف مسائل پر پاکستان اور سعودی عرب کا نقطہ نظرایک ہے، عمران خان (الیوم)
٭ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان مذاکرات 
٭ پاکستان اور سعودی عرب ایک دوسرے کے اسٹراٹیجک شریک ہیں، پاکستانی وزرائے خارجہ و اطلاعات
٭ سعودی عرب اور اسکے قائدین سرخ نشان ہیں، سربراہ پاکستان علماءکونسل
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: