Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران: آبدوز سے کروز میزائل چلانے کا تجربہ

تہران ۔۔۔ ایران نے آبنائے ہرمز میں جاری سالانہ عسکری مشقوں کے دوران پہلی مرتبہ آبدوز سے کروز میزائل چلا نے کا کامیاب تجربہ کیا ۔کروز میزائل کو آبدوز سے چھوڑنے کا کامیاب تجربہ اتوار کوکیا گیا۔ ایران کی جانب سے اپنی عسکری قوت میں اضافے کی کوششیں جاری ہیں۔ عالمی پابندیوں کی وجہ سے زیادہ تر اسلحہ اور ہتھیار ملک میں ہی تیار کئے جاتے ہیں۔ بتایا گیا کہ دیگر ایرانی آبدوزیں بھی کروز میزائل لانچ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
 

شیئر: