بحیرۂ احمر کے ساحل پر واقع جنوبی ابحر بیچ جدہ کے نمایاں تفریحی مقامات میں اپنی شناخت مزید مستحکم کر رہا ہے۔ یہ ساحل مقامی شہریوں اور سیاحوں کو سال بھر سمندر کے کنارے تفریحی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ 10 کلومیٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے اس ساحل پر شفاف پانی، سفید ریت اور متنوع سمندری حیات قدرتی حسن کو مزید دلکش بناتی ہے۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی وڈیو میں