’آنکھوں میں جلن اور گلہ خراب‘، اتر پردیش میں بڑھتی آلودگی سے شہری پریشان
’آنکھوں میں جلن اور گلہ خراب‘، اتر پردیش میں بڑھتی آلودگی سے شہری پریشان
منگل 3 نومبر 2026 8:55
انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے کچھ شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جس کے باعث شہری پریشان ہیں اور بیماریوں کی شرح میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ