Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکیوں نے 6.7ارب ریال کے سعودی حصص خریدے

ریاض ۔۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے آخری 8ہفتوں کے دوران 6.7ارب ریال کے سعودی حصص خریدے ۔ الاقتصادیہ کے تجزیہ نگاروں کا کہناہے کہ یہ اعدادوشمار تداول سے حاصل کئے گئے ہیں۔غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 12.9ارب ریال کے حصص آخری 8ہفتوں کے دوران فروخت کئے جبکہ 6.7ارب ریال مالیت کے نئے حصص خریدے۔ 21فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں غیر ملکیوں نے 443ملین ریال کے حصص خریدے۔
 

شیئر: