ریاض میں انویسٹر فورم کی جانب سے تقریب کا اہتمام جمعرات 24 جولائی 2025 15:16 سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں انویسٹر فورم کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ پاکستانی سفیر احمد فاروق سمیت ریاض ، جدہ اور دمام کی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں فورم پاکستانی کمیونٹی بزنس فورم اردونیوز urud news شیئر: واپس اوپر جائیں