Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیاحت کے شعبے میں 25ہزار خواتین کی تقرری عمل میں لائی جائیگی، فروغ افرادی قوت قومی مرکز

8مارچ 2019جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار المدینہ کی شہ سرخیاں
 
٭فضائی سفر کے اخراجات کم کرنے کا منصوبہ ، مجلس شوریٰ کے ارکان پیر کو ووٹ ڈالیں گے
٭خادم حرمین شریفین نے اسلامی مقامات کی خصوصی دیکھ بھال کا حکم دیا ہے، گورنر مدینہ منورہ
٭جازان میں 225لڑکیاں اور لڑکے اپنی مہارتوں کو جِلا دے رہے ہیں
٭کنگ سلمان انڈسٹریل کمپلیکس 80ہزار سعودیوں کو ملازمتیں فراہم کریگا، خالد الفالح
٭الجزائر میں بوتفلیقہ کی صدارتی انتخابی مہم جاری، صحت تشویشناک نہیں
٭غزہ کی سرحد پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے ایک بچہ ہلاک
٭عرب اتحاد برائے یمن کے فضائی حملے،30حوثی ہلاک، کمانڈر بھی شامل
٭جدہ میں پہلی بار 500نابینا میراتھن میں حصہ لیں گے
٭قبرستان آنیوالوں کیلئے اسمارٹ پارکنگ ، گاڑی کھڑی کرنے کیلئے فیس دینا ہوگی
مزید پڑھیں:- - - - -خواتین اور سعودی عرب کیخلاف تشہیری مہم

شیئر: