Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے ریاض میں لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کی ملاقات

منگل 12 مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ریاض میں لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کی ملاقات
٭ الجزائر کے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ نے عوامی طوفان کے آگے ہتھیار ڈالدیئے، صدارتی انتخابات کی دوڑ سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا
٭ فلسطین کے نامزد وزیراعظم محمد اشتیہ نے نئی حکومت کی تشکیل کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا 
٭داعش نے اپنے آخری ٹھکانے کو بچانے کیلئے خود کش حملوں کا سہارا لے لیا
٭ سوڈانی پارلیمنٹ نے ایمرجنسی کی میعاد میں 50فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا
٭ ایرانی صدر روحانی نے دورہ عراق کا آغاز کردیا ، پابندیوں کی دیوار میں عراق کے توسط سے نقب لگانے کی کوشش
٭ بحرین کے حکمراں شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ امارات کے دورے پر ابوظبی پہنچ گئے
٭ رفیق الحریری کے قاتل سزا سے نہیں بچ سکتے، عالمی عدالت
٭سوریا ڈیموکریٹک فورس داعش کے آخری ٹھکانے کی طرف 5جہتوں سے آگے بڑھ گئی
٭ غزہ کو رقم منتقل کرنے کی اجازت سے فلسطینی ریاست کا قیام رک جائیگا، نتنیاہو
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: