Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور ولی عہد کا انڈونیشی صدر سے اظہار تعزیت

پیر 18مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے سیلاب میں ہونے والے جانی نقصان پر انڈونیشی صدر سے تعزیت کا اظہار کردیا
٭ مشرقی انڈونیشیا میں سیلاب سے 109افراد ہلاک و زخمی
٭ حوطہ بنی تمیم میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے گرفتار
٭ چھوٹے سائز کے اداروں کی فنڈنگ کیلئے 1.5ملین ریال فنڈ سے دینے کا فیصلہ
٭ 23 وزارتیں وسرکاری ادارے بغیر منافع والی سوسائٹیوں کی نگرانی پر مامور
٭ طائف یونیورسٹی سے فارغ ہونے والی 9ہزار سعودی لڑکیوں نے عملی زندگی کا آغاز کردیا
٭ 2اسرائیلی آباد کار دھار دار آلے اور فائرنگ سے ہلاک
٭ روبوٹ کے مسابقے میں 15ہزار زیر تربیت افراد اور ٹرینرز شریک
٭ 2020تک پانی کا یومیہ فی کس استعمال 200لیٹر تک کم کرنا پڑیگا، وزیر پانی
٭ 13سرکاری ادارے انتظامی ترقی کانفرنس میں شریک، 18فارمولے پیش کردیئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: