پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان مستقبل میں ملاقات کے بارے میں کہا ہے کہ دوحا میں طالبان کے امریکہ سے مذاکرات آگے بڑھتے ہیں تو اس سے ماحول سازگار ہو جائے گا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے خصوصی انٹرویو۔
09, فروری 2026
09, فروری 2026
08, فروری 2026





