Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک ہاتھ سے کیچ، وائرل ہونے والے حبیب سلطان،’اچھا لگا اور کافی مزا آیا‘

پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ میں ایک ہاتھ سے کیچ پکڑنے سے وائرل ہونے والے حبیب سلطان  کے مطابق سوشل میڈیا پر جب عدنان کے نام سے میرا کلپ وائرل ہونے لگا تو مجھے حیرت ہوئی کیونکہ جس نے کیچ پکڑا ہے اس کا نام ہی ہونا چاہیے تھا: ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: