کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلوان انعام بٹ نے کہا ہے کہ پہلوانی برداشت کا نام ہے جو انہوں نے گاما پہلوان سے سیکھا۔ گاما پہلوان کی سالگراہ کے موقع پر گجرانوالہ سے انعام بٹ نے اردو نیوز کے لیے ایک ویڈیو پیغام میں عظیم پہلوان کو کچھ یوں خراج تحسین پیش کیا۔
02, اکتوبر 2026
01, اکتوبر 2026
01, اکتوبر 2026
30, ستمبر 2026





