پاکستان میں کئی نوجوان موسیقی کے شعبے میں آنا چاہتے ہیں لیکن ان کے لیے باقاعدہ کوئی کوچنگ سینٹر ہیں اور نہ ہی ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ ایسے میں ایک موسیقار نادر عباس ابھرتے گلوکاروں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہے ہیں جہاں انہیں اور ان کے کام کو فروغ دیا جاتا ہے۔ موسیقی کے عالمی دن کے موقع پر دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
12, د سمبر 2019
12, د سمبر 2019
11, د سمبر 2019
11, د سمبر 2019
10, د سمبر 2019