بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وہ چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے حق میں ہیں تاہم اس کا حتمی فیصلہ ان کی پارٹی کرے گی۔انہوں نے یہ بات اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہی
24, جولائی 2025
24, جولائی 2025