گلوکار مہدی حسن نے ٹھمری اور غزل گائیکی میں اپنے کیرئیر کے شروع ہی میں اپنا نام بنا لیا اور وقت کے ساتھ انہیں شہنشاہ غزل کا خطاب بھی مل گیا۔ ان کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر دیکھیں ان کی کچھ یاد گار پرفارمنسز
17, نومبر 2025
17, نومبر 2025





