چاند علی خان اور سورج علی خان فن موسیقی کے مشہور پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ موسیقی کی کلاسیکی روایت سے جڑے رہنا چاہتے ہیں۔ ہمارے ساتھی شیراز حسن نے ان گائیک بھائیوں سے بات چیت کی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں
13, مئی 2026
13, مئی 2026
13, مئی 2026





