Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کے سیب جو ثانی نہیں رکھتے

پاکستان میں 60 سے 70 فیصد سیب کی پیداوار صوبہ بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے مگر زمینداروں کو حکومت سے شکوہ ہے کہ ان کے خوش ذائقہ سیب برآمد نہیں کیے جاتے جس سے ان کی آمدن محدود رہتی ہے۔ مزید دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: