Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں رنگ برنگی مچھلیاں پالنے کا شوق

 ماہر نفسیات کے خیال میں مچھلیوں کو دیکھنے سے انسان کے ذہن پر اچھا اثر پڑتا ہے اور تھکان اور ٹینشن میں بھی کمی آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں نے گھروں میں ایکویریم رکھے ہوئے ہیں جن میں طرح طرح کی رنگ برنگی مچھلیوں کو تیرتا ہوئے دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔ کسی بھی جانور کو پالنے کے مقابلے میں مچھلیوں کی دیکھ بھال کرنا سب سے آسان ہے۔ مزید جانیے عمر خطاب کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔  
 
 
 

شیئر: